7月18日
موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے
موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے
موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے
تو تو صاحب! میرا محبوبِ الٰہی
موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے
ہماری چندریا۔ ۔ ۔ پیا کی پگڑیا
وہ تو دونو ں بسنتی! رنگ دے
جو کچھ مانگے رنگ کی رنگائی
مورا جوبن گروی رکھ لے
آن پڑی دربار تہارے
موری لاج شرم سب رکھ لے
مو ہے اپنے ہی رنگ میں رنگ لے
امیر خسرو