| Tarique's profileTarique kamalBlogLists | Help |
|
May 28 تنبہیہتنبہیہ
میں جس پُھول کو ہاتھ لگاؤں، پھول وہ مرجھا جائے اِک پل جس دیپک کو دیکھوں، وہ دیپک بُجھ جائے جس پر میں نظر ڈالوں، وہ تارا ڈوبتا جائے بیٹھوں پیڑ ہرے کی چھاؤں، پیڑ ہی سوکھتا جائے میَں تو سونے کو چُھولوں تو وہ مٹی بن جائے تم ہو قسمت والے، دیکھو، مجھ سے دُور ہی رہنا Comments (2)
TrackbacksThe trackback URL for this entry is: http://tariquekamal.spaces.live.com/blog/cns!DE813EDB2222AA77!2252.trak Weblogs that reference this entry
|
|
|