| Tarique's profileTarique kamalBlogLists | Help |
|
January 24 محسن بھوپالی کی یاد میںبروز منگل ۱۶ جنوری 07 کو جناب محسن بھوپالی صاحب کا ایک طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا اور دنیائے شعر و سخن سونی ہوگئی ۔ آپ کا خاندانی نام عبدالرحمٰن تھا اور آپ ۱۹۳۲ میں بھوپال میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے ایم اے اردو اور صحافت میں کیا تھا۔ آپ نے تقریباً ۲۲ کتابیں تصنیف کی ہیں، نیرنگی سیاست دوراں تو دیکھئے انا للہ و انا الیہ راجعون Comments (6)
TrackbacksThe trackback URL for this entry is: http://tariquekamal.spaces.live.com/blog/cns!DE813EDB2222AA77!2104.trak Weblogs that reference this entry
|
|
|