| Tarique's profileTarique kamalBlogLists | Help |
|
January 21 نیا اسلامی سال مبارکنیا اسلامی سال مبارک اللہ سے دعا ھے کہ یہ سال( ھجری ١٤٢٨) ھم مسلمانوں کے لئے اچھا اور امن و سلامتی، ترقی و خوشحالی کا ھو اور مسلم امہّ کو متحد ھونے کی توفیق عطا فرمائے، اوراللہ تعالٰی! آج جس مشکل دور سے مسلم دنیا گزر رہی ہے اس میں بھی کمی عطا فرمائیں۔ آمین اب نیا سال شروع ہوگیا۔ اللہ تعالی اسے ہمارے لیے بابرکت بنائے۔ اللہ تعالی پاکستان کو استحکام اور دوام عطا فرمائے۔ آمین اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم کا ھوتا ھے اور محرم کا مہینہ ھمارے لئے بہت محترم ھے، محرم کا ہر دن ھمارے لئے بہت اہمیت کا حامل ھے دِنوں کے تاریخی پس منظر کے لئے یہاں ضرور جائیں، محرم ہمیں یاد دلاتا ھے کہ عصر حاضر کے یزیدوں کے خلاف جدوجہد جاری ہے چاھے وہ کشمیر ہو یا فلسطین یا عراق ۔۔۔ جب تک اسلامی سال رہے گا۔ ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی جس طرح حضرت حسین رضی اللہ تعا لی عنہ نے کی- حضرت حسین رضی اللہ تعا لی عنہ کی بے مثل شہادت کے حوالے سے صرف اتنا ھی کہوں گا کہ قتلِ حسین (رضی اللہ تعا لی عنہ) اصل میں مرگِ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد Comments (3)
TrackbacksThe trackback URL for this entry is: http://tariquekamal.spaces.live.com/blog/cns!DE813EDB2222AA77!2099.trak Weblogs that reference this entry
|
|
|