| Tarique's profileTarique kamalBlogLists | Help |
|
November 29 غلط فہمیغلط فہمی
يہ ممکن ہے ہمارے درمياں کوئی غلط فہمی بھي نہ رہتی جو اپنے دل ميں چھوٹی سی خلش ہے ختم ہو جاتی بتا ديتا کہ مجھ کو آج بھی اس کي ضرورت ہے جو اس جيون کا حاصل ہے تو بس اس کی محبت ہے بتا ديتا کہ لوگوں کي سبھی باتيں فسانے ہيں سبھی قصے پرانے ہيں ميں کہہ ديتا ذرا سي بات پر يوں روٹھنا اچھا نہيں ہوتا محبت کرنے والوں ميں غلط فہمی تو ہو سکتی ہے پر جھگڑا نہيں ہوتا ميں ہر اک بات کہہ ديتا خلش بھي دور ہو جاتی ميں اس کا ہاتھ پکڑے يوں ہی اس کا ہم قدم رہتا وہ آگے ہاتھ تو کرتا وہ مجھ سے بات تو کرتا شاکر حسين شاکر Comments (2)
TrackbacksThe trackback URL for this entry is: http://tariquekamal.spaces.live.com/blog/cns!DE813EDB2222AA77!1854.trak Weblogs that reference this entry
|
|
|