| Tarique's profileTarique kamalBlogLists | Help |
|
October 31 اے جذبہ دل گر ميں چاھوںویسے تو نیّرانور کی مجھے کافی غزلیں پسند ھیں، لیکن جو بات “اے جذبہ دل گر ميں چاھوں“ میں ھے وہ کسی میں بھی نھیں ھے- اسی لیے میں نے اس غزل کو آج اپنے اسپیس میں شامل کیا ھے-
یہ شعر اسکے علاوہ ھے جو نیّرانور نے گایا ھے-
یہ غزل بہزاد لکھنوي نے لکھی ھے- اور آپ “اے جذبہ دل گر ميں چاھوں“ کو یھاں سے سُن سکھتے ھیں- Comments (8)
TrackbacksThe trackback URL for this entry is: http://tariquekamal.spaces.live.com/blog/cns!DE813EDB2222AA77!1812.trak Weblogs that reference this entry
|
|
|